مختصر اور دلچسپ / یکم مارچ 2012

صحافیوں کی ہلاکت

پاکستان میں ۲۰۱۱ء کا سال پچھلے سال سے زیادہ صحافیوں کے لیے ہلاکت خیز ثابت ہوا۔ اس سال ۴۶ صحافیوں کی ہلاکت ہوئی جبکہ ۲۰۱۰ء میں یہ تعداد ۴۴ تھی۔

(اے ایف پی)




غیر شادی شدہ مرد

جاپان میں ایک سرکاری سروے کے مطابق ۶۱ فیصد مرد غیر شادی شدہ ہیں۔ یہ بہت بڑی تعداد ہے۔




ایپل کمپنی

ایپل کمپنی کے ایک حصص کی قیمت ۱۳؍فروری کو پانچ سو ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ ایپل کا منافع ۲۰۱۰ء کے مقابلہ میں ۲۰۱۱ء کی آخری سہ ماہی میں ۱۱۸ ؍فیصد یا ۸۰ء۱۱ ؍فیصد بڑھا

(ہفت روزہ ’’ٹائم‘‘۔ ۵ مارچ ۲۰۱۲ء)

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.