لبنان

٭ Pew Research Centre کے ایک سروے کے مطابق لبنان کے مسلمانوں میں خودکش حملوں کی حمایت کرنے والے ۳۴ فیصد ہیں جبکہ ۲۰۰۳ء میں اس کی حمایت میں ۷۴ فیصد لبنانی مسلمان تھے۔ اس رپورٹ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اسلامی دنیا میں اس طرح کے طریقۂ کار کی حمایت میں کمی آئی ہے۔

٭ سوال پوچھے جانے والوں میں سے ایک فیصد لبنانی ایسے تھے جنہوں نے اسامہ بن لادن کی حمایت کی جبکہ ۲۰۰۳ء میں ایسے لوگوں کا تناسب ۲۰ فیصد تھا۔

(بحوالہ: ’’ٹائم‘‘۔ شمارہ: ۶ ؍اگست ۲۰۰۷ء)

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*