اَسی کروڑ اور ایک ارب September 16, 2006 فیچر معارف مختصر مختصر 0 دنیا میں ۸۰ کروڑ لوگ غذائی قلت (بھوک) کا شکار ہیں‘ جبکہ تقریباً ارب لوگ وزن کی زیادتی کے مرض میں مبتلا ہیں۔ اس کی وجہ وہ طرزِ زندگی ہے جس میں بیٹھے رہنے کے اوقات غالب ہوتے ہیں اور کھانے کی عادات متغیر۔ (بحوالہ: ’’ٹائم‘‘ میگزین۔ ۲۸ اگست ۲۰۰۶ء) غذائی قلتمٹاپا
Leave a Reply