عراق میں مزید امریکی فوج بھیجی جائے گی!
☼ عراق میں جنوری ۲۰۰۵ء تک ۱۲ ہزار امریکی افواج مزید تعینات کی جائیں گی‘ جس کے بعد کل تعداد ڈیڑھ لاکھ کی ہو جائے گی جو کہ گذشتہ سال کی جارحیت کے بعد سے سب سے بڑی تعداد ہے۔
☼ توقع ہے کہ ۲۰۰۴ء کے اختتام تک ۴ کروڑ ۳۴ لاکھ لوگ بغرضِ سیاحت امریکا کا سفر کریں گے۔ ۲۰۰۳ء کے مقابلے میں اس تعداد میں ۵ء۷ فیصد کا اضافہ ہوا ہے جو کہ امریکی ڈالر کی گرتی ہوئی قیمت کے سبب ہے۔
(ٹائم میگزین)
Leave a Reply