اولمپک کا بجٹ

مختصر مختصر

٭ تارکین وطن کے ذریعہ ۲۰۰۶ء میں میکسیکو روانہ کی جانے والی رقم ۲۳ بلین ڈالر ہے۔ ان میں بیشتر تارکین وطن امریکا میں کام کرتے ہیں۔

٭ ۱۰ مارچ کو یہ انکشاف ہواکہ ۲۰۱۲ء میں لندن میں ہونے والے اولمپک کے لیے نئے بجٹ کا تعین ۲ء۱۸ بلین ڈالر کیا گیاہے۔ جولائی ۲۰۰۵ء میں جب لندن نے اولمپک کی یہ پیشکش جیتی تھی تو اس وقت کا بجٹ ۳ء۴ بلین ڈالر ظاہر کیاگیا تھا۔

٭ امریکا میں کام کرنے والے میکسیکو نژاد مزدوروں کی ۲۰۰۴ء میں اوسط فی گھنٹہ مزدوری ۹ ڈالر تھی۔

(بحوالہ: ’’ٹائم‘‘ میگزین۔ ۲ اپریل ۲۰۰۷ء)

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*