پیٹرول نرخ میں اضافہ

پیٹرول نرخ میں اضافہ

٭ پاکستان میں گذشتہ ۵ سال میں پیٹرول کے نرخوں میں ۶۰ء۲۹۱ فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔

٭ اندازہ ہے کہ عنقریب پیٹرول کی قیمت ایک ڈالر فی لیٹر (۶۰ روپے تقریباً) ہو جائے گی۔

٭ گذشتہ ڈیڑھ سال میں حکومتِ پاکستان نے ایک ارب ۷۸ کروڑ روپے کی نئی گاڑیاں خریدی ہیں۔

(بشکریہ: روزنامہ ’’نوائے وقت‘‘)

٭ یکم جولائی کو ہانگ کانگ میں جمہوری اصلاحات کے لیے ہونے والے سالانہ احتجاجی مظاہرے میں منتظمین کے مطابق تقریباً ۲۱ ہزار لوگوں نے شرکت کی جبکہ گذشتہ دو سالوں میں منعقد ہونے والی دونوں ریلیوں میں شرکا کی تعداد تقریباً ۵ لاکھ تھی۔

(بشکریہ: امریکی ہفت روزہ میگزین ’’ٹائم‘‘۔ ۱۱ جولائی ۲۰۰۵)

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*