بغیر شادی ریکارڈ بچوں کی پیدائش

مختصر مختصر

امریکی خواتین نے ۲۰۰۴ء میں ۱۵ لاکھ بچے بغیر شادی کے ہی پیدا کیے۔ ناجائز بچوں کی ایک سال میں پیدائش کا یہ اب تک کا سب سے اونچا ریکارڈ ہے۔

(بشکریہ: امریکی ہفت روزہ ’’نیوز ویک‘‘۔ شمارہ۔ ۷ نومبر ۲۰۰۵ء)

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*