روس پر صدام حسین کی مدد کا امریکی الزام

امریکی دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ کونڈو لیزا رائس نے گزشتہ روز اپنے روسی ہم منصب سرجی لاورو سے ۲۰۰۳ء کی عراق جنگ میں صدام حسین کو ماسکو کی جانب سے مبینہ امداد کے سلسلے میں بہت ہی سنجیدہ چھان بین کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

(اے ایف پی۔ ۲۸ مارچ ۲۰۰۶ء)

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*