ناروے چرچ کا احتجاج

JW Marriott Marquis Hotel Dubai

ناروے کے چرچ کے احتجاج کے بعد، فِن لینڈ کی ٹوائلٹ پیپر بنانے والی ایک کمپنی نے، ٹوائلٹ رول پر بائبل کے اقتباسات چھاپنے کا سلسلہ بند کر دیا ہے۔

٭ دنیا کا سب سے اونچا (فائیو اسٹار) ہوٹل دبئی میں قائم ہو گیا ہے۔ J.W Marriot Marquis کی عمارت ۱۱۶۴ فٹ (۳۵۵ میٹر) بلند ہے۔

٭ ’’کولیش فار دی ہوم لیس‘‘ نامی این جی او کی رپورٹ کے مطابق جنوری ۲۰۱۳ء کی شدید سردیوں میں، صرف نیویارک شہر میں پچاس ہزار افراد، شہری پناہ گاہوں میں رات بسر کرتے رہے ہیں۔ ان میں محض بچوں کی تعداد اکیس ہزار تھی۔

(بشکریہ: ’’ٹائم‘‘ میگزین۔ شمارہ: ۱۸؍مارچ ۲۰۱۳ء)

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*