مختصر مختصر

سن ۲۰۰۶ء میں ۳۲۱۵۵ جاپانیوں نے خودکشی کی۔ یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں ۲ء۱ فیصد کم ہے۔ خودکشی کرنے والوں میں طلبہ ۸۸۶ کی تعداد میں تھے جو کہ اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

٭ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ۲۰۰۵ء میں امریکا میں فی آدمی ۷۴۵ کلو گرام سالانہ کچرے کا ڈھیر جمع ہوا۔ اس کچرے کا ۳۲ فیصد حصہ ری سائیکل کیا گیا۔ یہ تناسب ۱۵ سال پہلے کے مقابلے میں دوگنا ہے۔

٭ امریکا کی ری سائیکلنگ کی صنعت سے اندازاً ۲۳۶ بلین ڈالر سالانہ آمدنی ہوتی ہے۔

(بحوالہ ’’ٹائم‘‘ میگزین۔ شمارہ: ۲۵ جون تا ۲ جولائی ۲۰۰۷ء)

Similar Posts