
{} اقوام متحدہ کی جانب سے انفرادی اموات کی گنتی کے مطابق گذشتہ سال ۳۴۴۵۲ عراقی ہلاک کیے گئے۔
{} ۲۰۰۶ء میں ۱۳۸۹۶ پُرتشدد اموات کی تصدیق عراقی حکومت نے کی ہے۔
{} حال ہی میں جاری شدہ اعداد و شمار کے مطابق ۲۰۰۵ء میں چین میں ہر ۱۰۰ لڑکیوں کے مقابلے میں ۱۱۸ لڑکے پیدا ہوئے جبکہ ۲۰۰۰ء میں لڑکیوں کی ۱۰۰ کی تعداد کے مقابلے میں لڑکوں کی تعداد ۱۱۰ تھی۔
{} ۱۵ سال بعد چین میں عورتوں کے مقابلے میں مردوں کی تعداد ۳ کروڑ زیادہ ہوگی۔
(بحوالہ ’’ٹائم‘‘ میگزین۔ شمارہ: ۲۹ جنوری ۲۰۰۷ء)
Leave a Reply