ہماری فلسطینی ریاست کہاں ہے؟
|

ہماری فلسطینی ریاست کہاں ہے؟

گزشتہ ہفتے اسماعیل ہنیہ کا نئے فلسطینی وزیراعظم کی حیثیت سے تقرر عمل میں آیا۔ ’’نیوزویک‘‘ Lally Weymouth نے حماس کے اس رہنما کا غزہ پناہ گزیں کیمپ میں واقع ان کی رہائش جہاں وہ اپنی بیوی اور ۱۲ بچوں کے ساتھ رہائش پذیر ہیں‘ سے بذریعہ فون انٹرویو لیا ہے۔ لیلی: حماس کی اتنی…

حماس کا مسلح جہاد جاری رہے گا!
|

حماس کا مسلح جہاد جاری رہے گا!

حماس کے شعبہ سیاسی امور کے سربراہ خالد مشعل دمشق میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ حالیہ انتخاب میں حماس کی تاریخی کامیابی کے بعد ایک جرمن اخبار نے ان سے تفصیلی انٹرویو لیا جس میں خالد مشعل نے حماس کی انتخابی کامیابی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر گفتگو کی۔ اس انٹرویو کو…

جنرل پرویز مشرف کا ’’ امریکن جیوش کانگریس‘‘ سے خطاب

جنرل پرویز مشرف کا ’’ امریکن جیوش کانگریس‘‘ سے خطاب

صدر جنرل پرویز مشرف نے فلسطینیوں کی خواہشات کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اس دیرینہ تنازعے کے خاتمہ کیلئے جرات کا مظاہرہ کرے۔فلسطین میں امن سے مشرق وسطیٰ کی تاریخ میں المناک باب بند ہوگا۔ دہشت گردی کے بنیادی اسباب کو…

افریقا کی غربت

افریقا کی غربت

افریقا کی غربت ٭ G-8 ممالک کے سربراہوں کے حالیہ اجلاس نے بالآخر افریقا کی غربت دور کرنے کے لیے دی جانے والی امدادی رقم کو دوگنا کر کے ۵۰ بلین ڈالر سالانہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٭ اس اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ ایک ’’آزاد فلسطینی ریاست‘‘ کی تشکیل کے لیے ۳ بلین…

نئے یہودیوں کو اسرائیل میں بسانے کا منصوبہ

نئے یہودیوں کو اسرائیل میں بسانے کا منصوبہ

کیمپ ڈیوڈ اور اوسلو کے نام نہاد ’’امن معاہدوں‘‘ پر بغلیں بجانے والے اور اسے ’’آزاد فلسطینی ریاست‘‘ کے قیام کا پہلا زینہ قرار دینے والے بھلے ہی اپنی زبان سے اعتراف نہ کریں لیکن قیامِ انصاف کے بغیر قیامِ امن کی نام نہاد کوششوں کے ڈرامے کا حشر وہ بھی بچشمِ سر دیکھ رہے…

فلسطینی انتظامیہ کے سابق وزیراعظم محمود عباس کا نیوز ویک کو انٹرویو
|

فلسطینی انتظامیہ کے سابق وزیراعظم محمود عباس کا نیوز ویک کو انٹرویو

جب ایک سال سے کچھ زائد عرصہ قبل انہیں فلسطین کا وزیراعظم نامزد کیا گیا تو محمود عباس کا تاثر عرفات کی نفی کرنے والے شخص کا دیا جارہا تھا۔ وہ نرم گفتار اور صاف رخسار (بغیر داڑھی کے) ہیں۔ وہ صدر بش‘ وزیراعظم ایریل شیرون اور اپنے بدمعاش و پریشان کُن باس کے ساتھ…