مسلمانوں کے بارے میں کیسے لکھا جائے؟
میڈیا میں مسلمانوں کو جس طرح پیش کیا جاتا ہے، اُس سے ایک تیر سے دو نشانے لگائے جاتے ہیں۔ ملک کے اندر استحصال اور ظلم کا جواز فراہم کرنا اور بیرون ملک استعماری انداز سے تباہی یقینی بنانا۔ مغربی میڈیا اسلامو فوبیا کو بڑھا چڑھاکر پیش کرتا ہے یا پھر نہایت نزاکت سے، ڈھکے…