مسلمانوں سے متعلق مغرب کی گمراہ کن لاعلمی
انڈونیشیا، ملائیشیا، ترکی، مصر، جرمنی اور فرانس میں حالیہ عرصہ میں جو واقعات ہوئے ہیں ان کی وجہ سے ہمارے بعض لگے بندھے خیالات کو دھچکا پہنچا ہے۔ انڈونیشیا دنیا کا سب سے بڑی مسلم آبادی والا ملک ہے جہاں تقریباً ۲۳۵ ملین مسلمان رہتے ہیں۔ انڈونیشیا، ہندوستان اورامریکا کے بعد تیسری بڑی جمہوریت ہے۔…