وحدت و اتحاد ایک عظیم نعمتِ الٰہی

وحدت و اتحاد ایک عظیم نعمتِ الٰہی

تمام تعریفیں اس خداے وحدہ لاشریک کے لیے مخصوص ہیں جو اس کائنات کا خالق و مالک ہے۔ جس نے اپنی مخلوقات کی فلاح و بہبود کو نگاہ میں رکھتے ہوئے زمین و آسمان کو زیورِ وجود سے آراستہ کیا اور اس دنیا کو مختلف النوع نعمتوں سے مالا مال کر دیا۔ جس نے اپنے…