امریکا کی مدہوشی کبھی ختم ہوگی؟
ییل کے پروفیسر اسٹینلے ملگرام نے ۱۹۶۰ء کی دہائی میں ان نفسیاتی عناصر کا پتا لگانے کی کوشش کی جنہوں نے اہل جرمنی کے فسطائیوں کو ایسا مطیع و فرماں بردار ایجنٹ بنا دیا جنہوں نے اپنے فرائض منصبی کو ادا کرتے ہوئے دوسرے انسانوں کو گیس کے چیمبروں میں دھکیل دیا۔ ملگرام نے یہ…