کیا قطر نے مصر کے لیے خزانے کا منہ کھول دیا ہے؟
مصر کی معیشت تیزی سے زوال کی طرف بڑھ رہی ہے۔ واشنگٹن میں اس حوالے سے تھوڑی بہت ہلچل پائی جاتی ہے۔ بہت سے سیاست دان چاہتے ہیں کہ اس نازک مرحلے میں مصر پر دباؤ بڑھایا جائے یعنی معاشی امداد میں کٹوتی کی دھمکی دے کر اپنی بات منوائی جائے۔ مصر کو امریکا سے…