امریکی معیشت کی تباہی اور اسامہ
ایبٹ آباد میں امریکا کی اسپیشل فورسز کے ہاتھوں اسامہ کی ہلاکت براک اوباما کی ۲۰۱۲ء کے صدارتی انتخاب میں کامیابی کے امکان کو یقینی بنا سکتی ہے۔ ریپبلکن ہاکس (جنگ پسندوں) کو اپنے یہ دعوے منوانے میں بہت مشکل پیش آئے گی کہ اوباما دہشت گردی کے ضمن میں نرم دل واقع ہوئے ہیں۔…