انسان دوستی

انسان دوستی

امیر المومنین حضرت علی ابن طالب نے اپنے فرزند محمد حنفیہ سے فرمایا: ’’میرے بیٹے!تمام انسانوں کے ساتھ اچھائی سے پیش آنا‘ اسی طرح جیسے تم دوسروں سے یہ توقع رکھتے ہو کہ وہ تم سے اچھا سلوک کریں۔ جس چیز کو اپنے لیے پسند کرتے ہو‘ وہی دوسروں کے لیے بھی پسند کرنا اور…