وکی لِیکس کے انکشافات: نفسیاتی جنگ کا ایک حربہ
وکی لیکس (Wikileaks) کے انکشافات کا مقصد صرف امریکا کی سفارت کاری کے تاریک گوشے وا کرنا ہی نہیں بلکہ اس سے کہیں زیادہ ہے۔در اصل یہ چندمخصوص ممالک اور شخصیات کے خلاف سائبر (Cyber) صلاحیت کا حربہ استعمال کر کے نفسیاتی جنگ کا نقطہ آغازہے جس کا مقصد افغانستان اور عراق میں ذلت آمیز…