پاکستان میں جمہوریت دَم توڑ رہی ہے؟
پاکستان میں جمہوریت فوجی آمریت کے مختلف ادوار کے درمیان وقفہ متعارف کرانے کی غرض سے لائی گئی ہے۔ محسوس تو یوں ہی ہوتا ہے۔ پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے قتل کے بعد سے اقتدار کا پلڑا افواج کی جانب جھکتا چلا گیا۔ ۱۹۵۱ء سے ۱۹۵۷ء تک حالت یہ تھی کہ بھارت میں وزیراعظم…