ہند، ہندی اور ہندوستان… ایک تہذیبی اور لسانیاتی جائزہ | 2
لفظ ہند اور ہندو کے لسانی پہلوؤں پر گفتگو سے پہلے ہند آریائی تہذیب کے چند مزید پہلوئوں کا ذکر خالی از دلچسپی نہ ہوگا۔ مہا بھارت کی کوکھ سے جنم لینے والی اس تہذیب میں عورت محض ’’مرد کی تفریحِ طبع کا ایک ناگزیر عنصر‘‘ کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس ضمن میں سب سے…