مشرقِ وسطیٰ: قدرتی وسائل کے لیے نئی جنگ
تین اکتوبر ۲۰۱۲ء کو ترکی نے شام کے علاقوں پر گولہ باری کی اور ۱۰؍کلومیٹر پر محیط بفر زون قائم کرلیا۔ یہ گولہ باری شامی فورسز کی جانب سے کی جانے والی گولہ باری کے جواب میں تھی، جس کے نتیجے میں سرحدی علاقے میں چند شہری مارے گئے تھے۔ یہ گولہ باری بظاہر شام…