شمالی کوریا کو کچھ مزید چاہیے!
جیسا کہ دونوں کوریا‘ امریکا‘ چین‘ جاپان اور روس ایک سال سے زائد کی مدت میں شش فریقی گفتگوکے پہلے رائونڈ کی تیاری کر رہے ہیں‘ شمالی کوریا کو جوہری ہتھیار سے غیرمسلح کیے جانے کے مرکزی مسئلے پر پیش رفت کی امید ہو چلی ہے۔ جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو عظیم مقدار میں…