بلوچستان: اصلاحات اور پاکستان سے الحاق کا تعارف | 1
برطانوی راج کے دوران قومی سطح کے بیشتر مسلم رہنماؤں اور مقامی سیاست دانوں کی جانب سے مستقل مطالبے کے باوجود برطانیہ کے زیر انتظام دیگر علاقوں کے برعکس (موجودہ) بلوچستان کو سیاسی، معاشی، علمی، قانونی اور سماجی اعتبار سے خاطر خواہ ترقی نہیں دی گئی۔ جنوبی ایشیا میں یہ علاقہ چونکہ انگریزوں کے کنٹرول…