فروغِ اردو کا انتشار
مثل مشہور ہے کہ عوام اپنے بادشاہ کے دین پر ہوتے ہیں۔ ملک میں گزشتہ تین دہائیوں سے اردو کے فروغ کا جو غلغلہ بلند ہوا ہے اس سے حکومت کی توجہ اردو کی جانب یقینا مبذول ہوئی ہے۔ لیکن اس سے کہیں زیادہ اردو کا دَم بھرنے والوں کے وارے نیارے ہوئے ہیں۔ اردو…