اسلامی تحریکات نئے دور میں | 1
دینِ اسلام اگرچہ کسی بھی زمانے میں کسی تبدیلی کا محتاج نہیں ہے، لیکن اسلام کے نفاذ کے لیے کام کرنے والی تحریک ایسی نہیں ہے، جو زمانے کی تبدیلی کے ساتھ کسی تبدیلی کو قبول نہ کرتی ہو۔ بلکہ زمانے کی تبدیلی کے ساتھ موقع و محل کے لحاظ سے اس کی حکمت عملی…