پادری ٹیری جونز اور انسانی قدروں کی شکست
کیا آخر ایک جنونی جیت گیا اور انسان دوستی، باہمی احترام، رواداری اور برداشت کی تمام انسانی اقدار شکست کھا گئیں۔ کیا امریکی ریاست فلوریڈا کا جنونی اور متنازع پادری ٹیری جونز قرآن حکیم جیسی مقدس کتاب کو نذر آتش کرکے کامیاب ہوگیا۔ اس سوال کا ایک جواب امریکی حکومت اور اس کی قانون پر…