پانی کے بحران کا حل: ’’ڈی سَیلی نیشن‘‘ پلانٹ
پانی اب دنیا کا سب سے زیادہ اہم اور سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے اور جیسے جیسے وقت گزرے گا یہ اور بھی زیادہ اہم ہوتا جائے گا۔ اس وقت دنیا کے ایک ارب لوگوں کو پانی نہیں مل رہا ہے۔ یعنی دنیا کے ۷ فیصد لوگ پیاسے ہیں۔ مگر آئندہ ۱۰ سالوں میں…