فوجی حکمرانی کا خواب، خواب ہی رہے گا!
الطاف حسین نے درد مند دل رکھنے والے جنرلوں سے اپیل کی ہے کہ وہ قدم بڑھائیں اور قوم کو اس کرپٹ اور نا اہل حکومت سے نجات دلائیں۔ یہ اپیل کچھ اسی طرز کی ہے کہ اصغر خان نے ۱۹۷۷ء میں جنرل ضیاء سے کی تھی۔ یا پیپلز پارٹی کی سربراہی میں گرینڈ ڈیمو…