عالمی مسلم آبادی۔ ایک احتسابی جائزہ
حالیہ دنوں میں امریکا کے ایک تحقیقی ادارے نے یہ خبر عام کی ہے کہ دنیا کی مسلم آبادی ایک سو ساٹھ کروڑ ہے اور اس طرح اس سرزمین پر بسنے والا ہر چوتھا شخص مسلمان ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ خبر ملت کو خوش کرنے والی ہے یا احتساب کی دعوت…