اب امریکا کے بڑے بینکوں کی باری؟
وکی لیکس وہ ویب سائٹ ہے جس نے قیامت ہی ڈھا دی ہے۔ پہلے عراق سے متعلق ۳ لاکھ ۹۲ ہزار اور اس کے بعد افغانستان کے بارے میں امریکا کی ۷۶ ہزار خفیہ دستاویزات جاری کیں اور امریکا اور اس کے اتحادی ممالک میں ہنگامہ برپا ہوگیا۔ اب وکی لیکس نے ڈھائی لاکھ سے…