چند قلبی گناہِ کبیرہ
قلبی گناہوں میں جو کبائر ہیں ان میں سے تین مہلکات وہ بھی ہیں، جن سے اِس حدیث میں محتاط رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔ نبیﷺ نے فرمایا: تین باتیں مہلکات میں شامل ہیں: ایک، طمع و لالچ، جس کی پیروی کی جائے۔ دوسری، خواہشِ نفس، جس کے پیچھے چلا جائے اور تیسری، آدمی…