نیا ’’عالمی نظام‘‘
دنیا تیزی سے بدل رہی ہے۔ جغرافیائی سرحدوں کے مقابلے میں اب قبائلی تعلقات، نسل، زبان اور مذہب کی بنیاد پر سرحدوں کو ترتیب دیا جارہا ہے۔ صدیوں سے انسانوں اور خطوں کو الگ کرنے کے لیے نقشے استعمال ہوتے رہے ہیں۔ مگر اب شاید ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے جس میں…