ہماری ذہنی غلامی اور اُس کے اسباب | 2
اٹھارہویں صدی میں یہ حقیقت نمایاں ہو گئی کہ جو طریقِ فکر خد اکی ہستی کو نظرانداز کر کے نظامِ کائنات کی جستجو کرے گا وہ مادیت‘ بے دینی اور الحاد تک پہنچے بغیر نہ رہ سکے گا۔ اس صدی میں جان ٹولینڈ (John Toland) ڈیوڈ ہارٹلے (David Hartley) جوزف پریسٹلے (Josoph priestley) والٹیر (Voltaire)…