امریکا کی گرفت کمزور پڑ رہی ہے!
تیس جون کو سبکدوش ہونے والے امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے اس امر پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے کہ اب بین الاقوامی امور میں امریکا کی گرفت پریشان کن حد تک کمزور پڑتی جارہی ہے۔ وہ اس بات کو برملا کہتے ہیں کہ انہوں نے زندگی بھر امریکا کو سپر پاور دیکھا…