کشمیر: نیوکلیائی جنگ کا نقطۂ آغاز
کشمیر بلا شبہ دنیا کا سب سے پرانا تصفیہ طلب معاملہ ہے۔ اب یہ مسئلہ ایک بار پھر گرما گرمی پیدا کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ صرف تین ماہ کے دوران بھارتی افواج نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ۱۰۰ سے زائد مسلمانوں کو ہلاک کیا ہے۔ نہتے کشمیری صرف پتھراؤ کے ذریعے احتجاج کر…