اسرائیلی فوجیوں کی خونچکاں گواہیاں
پچھلے ۶۲ برس سے لاکھوں فلسطینی روزانہ اسرائیلی فوج یا پولیس کے ہاتھوں ظلم کی کوئی نہ کوئی صورت برداشت کرتے آرہے ہیں۔ اُمتِّ مسلمہ کے حکمران تو اب بھی اقتدار کے نشے میں مست ہیں، لیکن یورپ و امریکا بلکہ خود اسرائیل میں بھی اس ظلم و ستم کے خلاف آوازیں اٹھ رہی ہیں۔…