خون اور آنسو | 18
عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ پاربتی پور میں عوامی لیگ کے غنڈوں نے اسٹین گن، رائفل اور پستول سے فائرنگ کے علاوہ دستی بموں سے بھی غیر بنگالیوں پر حملے کیے۔ وہ پاربتی پور میں آباد تمام کے تمام چالیس ہزار غیر بنگالیوں کو مکمل طور پر ختم کردینا چاہتے تھے