ترکی میں بین المسالک شادیاں
ترکی میں معاشرے کی تیزی سے بدلتی ہوئی نوعیت کی تفہیم کے لیے معروف صحافی اور جرنلسٹس اینڈ رائٹرز فاؤنڈیشن کے میڈیا بلاگ پلیٹ فارم کے سیکریٹری ارقم طوفان آئتاف (Erkam Tufan Aytav) نے حال ہی میں ایک کتاب لکھی ہے۔ ’’سیودیم سینی بن کیرے‘‘ (مجھے تم سے پیار ہوا۔۔۔ I Happened to Love You)…