قدرتی وسائل، مسلم ممالک اور ملٹی نیشنل کمپنیاں
اس وقت دنیا کا ۳۳ فیصد رقبہ مسلمانوں کے زیر اقتدار ہے۔ مشرق میں انڈونیشیا سے لے کر مغرب میں مراکش تک مسلم ملکوں کا طویل سلسلہ ہے۔ اس پر طرہ یہ کہ مبدا فیاض نے ان ملکوں کو بے پناہ قدرتی وسائل سے مالا مال کر دیا ہے۔ معدنیات زرخیز علاقوں تجارتی بندرگاہوں اور…