پاکستان کے لیے امریکی حکمت عملی
میں حال ہی میں کابل گیا تو افغان صدر حامد کرزئی نے مجھ سے کہا کہ امریکا اب تک ایک اہم اور بنیادی مسئلے کو حل نہیں کرسکا ہے یعنی یہ کہ ’’افغانستان میں جاری جنگ میں پاکستان کا کردار کیا ہونا چاہیے‘‘۔ خطے میں اور اس سے آگے جاکر دہشت گردی کے خلاف پاکستان…