لیبیا کی نئی کابینہ کا امتحان۔۔۔
لیبیا میں نومبر کے آخری ہفتے میں تشکیل دی جانے والی عبوری کابینہ کے سامنے کئی چیلنج اب تک موجود ہیں۔ ایک طرف تو اسے امن و امان کو یقینی بنائے رکھنا ہے اور دوسری طرف آئین سازی کی راہ ہموار کرتے ہوئے عام انتخابات کو یقینی بنانا ہے۔ اور یہ سب کچھ محض چند…