نوزائیدہ جنوبی سوڈان کی تعمیرِ نو
جنوبی سوڈان عالمی برادری کا حصہ بننے والا تازہ ترین ملک ہے۔ خانہ جنگی نے اس خطے کو تباہی سے دوچار کیا۔ تیل سے مالا مال اس خطے میں اب تعمیرِ نو کا عمل بھرپور رفتار سے جاری ہے۔ گرد و غبار سے اٹے ہوئے علاقے میں دکانیں اور پتھارے بوتلوں میں بند مشروبات سے…