ٹاپ سِیکریٹ امریکا
امریکا بھر میں روزانہ ۸ لاکھ ۵۴ ہزار سے زائد افراد کو اپنے دفاتر، کارخانوں اور دیگر تنصیبات میں داخل ہونے کے لیے غیر معمولی سیکورٹی چیک اپ سے گزرنا پڑتا ہے۔ انہیں ریٹینل کیمرے میں بھی اپنی شناختی ثابت کرنی پڑتی ہے۔ واک تھرو گیٹس اور دیگر سیکورٹی آئٹمز کی مدد سے یہ اطمینان…