اصل مسئلہ: ’’آبادی میں اضافہ یا کمی؟‘‘
رائل سوسائٹی نے ۲۶؍ اپریل کو آبادی میں غیر معمولی رفتار سے اضافے کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایک بار پھر وسائل پر دباؤ بڑھتا ہی جارہا ہے۔ “People and the Planet” کی اشاعت کے ساتھ ہی اس پر تبصروں اور تجزیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔…