مسلم دنیا اور ’’نا اہلی‘‘ کا بحران

October 1, 2014 فیچر معارف 0

مسلم دنیا زوال کی حدوں کو چھو رہی ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے اب کبھی بھرپور اعتماد کا لمحہ نہیں آئے گا اور سب کچھ اِسی طور چلتا رہے گا۔ مگر کیا واقعی ایسا ہے کہ مسلمان اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین انحطاط سے دوچار ہیں؟ کیا اِس سے بُرے لمحات بھی مسلم امہ پر وارد ہوئے ہیں؟ کیا بغداد پر ہلاکو خان کے حملے کو آج کے لمحے سے زیادہ خطرناک اور شدید زوال قرار دیا جاسکتا ہے؟

اسرائیل کے خلاف مزاحمت ختم کرنے کا منصوبہ

August 1, 2014 فیچر معارف 0

قاہرہ میں سیاسیات کے پروفیسر عبداللہ العشال کا کہنا ہے کہ مصر نے حال ہی میں عرب وزرائے خارجہ کے فورم پر غزہ میں جس جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے، اس کا بنیادی مقصد فلسطینیوں کو غیر مسلح کرکے ان کی طرف سے اسرائیلی مظالم کی راہ مکمل طور پر مسدود کرنا ہے۔ القدس پریس کو انٹرویو دیتے ہوئے عبداللہ العشال نے کہا کہ عرب وزرائے خارجہ نے جنگ بندی کی جو تجویز پیش کی ہے اس کے نتیجے میں اسرائیلی مظالم کے خلاف عرب دنیا کی مزاحمت بڑھنے کے بجائے غیر معمولی حد تک کم ہوجائے گی اور اسرائیلی مظالم کے سامنے بند باندھنے کی کوئی صورت نہ رہے گی

عرب اسرائیل مخمصہ

March 1, 2014 فیچر معارف 0

ہارش (Harish) شاید اسرائیل کا پہلا شہر ہے جسے اس خیال ہی سے آباد کیا گیا کہ اس میں یہودی اور عرب مل کر رہیں گے۔ بحیرۂ روم کے ساحل کو مغربی کنارے سے الگ کرنے والی پہاڑیوں کے دامن میں بڑے بلڈوزر مٹی اور ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں تاکہ ساٹھ ہزار افراد کے لیے بہتر رہائشی سہولتیں ممکن بنائی جاسکیں۔ عربوں نے اس شہر کے لیے ایک الٹرا آرتھوڈوکس یہودی میئر کے انتخاب میں مدد دی ہے۔

اسرائیلی عرب بھی غربِ اردن کے فلسطینیوں کی طرف دیکھنے لگے!

March 1, 2012 فیچر معارف 0

اسرائیل میں عرب باشندوں کی اکثریت والے شہر نزارتھ نے حال ہی میں غربِ اردن میں حکومت کے مرکز رام اللہ سے معاہدہ کیا جس کے تحت دونوں شہروں کو جڑواں قرار دیا گیا ہے۔ رام اللہ نے کئی ممالک کے شہروں کے ساتھ دوستی اور مفاہمت کے معاہدے کیے ہیں