ادارتی نوٹ
پاکستانی معاشرے اور ریاست کی جو کچھ اسلام کاری، تاریخی عمل کے سبب یا اسلامی افکار و افراد اور تحریکات کے اثر و نفوذ سے ہو چکی ہے، وہ بیرونِ ملک کی دین دشمن قوتوں کے دلوں میں کانٹے کی طرح کھٹکتی رہتی ہے۔ ایسا ہونا فطری بات ہے۔ کوئی بھی حِس و حرکت رکھنے…