ملائیشیا کے علاقے صباح پر حملہ

ملائیشیا کے علاقے صباح پر حملہ

فلپائن کے جنوب میں سرگرم مسلم عسکریت پسندوں نے ایک بار پھر غیر معمولی ہلچل کا مظاہرہ کیا ہے۔ ۱۱؍ فروری کو خود ساختہ رائل آرمی آف دی سلطنت آف سُلو کے سپاہیوں نے ملائیشیا کی ریاست صباح پر حملہ کیا۔ اس حملے کا بھی وہی انجام ہوا جو عام طور پر ایسے حملوں کا…