مرعوبیت کیوں اور کب تک؟
زندگی کے بیشتر معاملات میں بھارت سے موازنہ ہمارے مزاج کا حصہ اور چند ایک امور میں بھارت سے مرعوب ہونا ہماری ’’مجبوری‘‘ بن چکا ہے۔ یہ مجبوری نفسیاتی نوعیت کی ہے۔ منی اسکرین پر بھارتی ڈرامے پاکستان بھر میں خواتین پسند کرتی ہیں۔ اور اچھے کیوں نہ لگیں، یہ ڈرامے فیشن پریڈ سے کسی…